کرونا :لاک ڈاون کے بعد سریاب کے نوجوانوں کا اقدام

کوئٹہ:کرونا وائرس کے پھیلاو کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال بالخصوص لاک ڈاون کے باعث ہر مکتبہ فکر کے لوگ متاثر ہو چکے ہیں ، کوئٹہ میں سریاب کے نوجوانوں نے کار خیر کی طرف قدم آگے بڑھاتے ہوئے دوستوں کے تعاون سے کچھ راشن جمع کرکےپھر پریشانی میں مبتلا غریبوں دہاڑی دار مزدوروں کے لیے پہنچایا گیا ان کے مطابق دوستوں کے تعاون سے کار خیر کو مزید آگے بڑھایا جارہا ہے مخیرحضرات سے درخواست کرتے ہیں اس کار خیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں کیونکہ کار خیر کے دوستوں سے بہت سے مستحق لوگ رابطے میں ہیں سریاب کوئٹہ کا ایک وسیع علا قہ ہے جس میں بہت سے غریب لوگ موجود ہیں جنہیں راشن کی سخت ضرورت ہے۔ کار خیر کے دوران بہت سے گلیوں سے گزر ہوا کئی منسٹران کونسلران حکومتی نمائندوں اور بڑے حضرات کے گھر کے آس پاس سے بھی گزر ہوا افسوس کے ساتھ ان صاحب استطاعت حضرات کے آس پاس کے غریب افراد کے گھر والے بھی پریشانی کا شکار ہیں

ہم سب سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ تعاون کریں یا خود انکی مدد کرکے راشن پہنچائیں تاکہ غریب گھر کے چولہے نہ بجھ پائیں ان کے بچے بھوکے نہ سوئے۔ خود راشن پہنچانے والے حضرات جو تعاون کرنے کے خواہشمند ہیں غریب گھروں کے تلاش میں ہیں غریب گھرانوںکی نشاندہی کرنے میں ہم ان کی مدد کریں گے
Sabir nazeer (03337968580)
Faisal nazeer (03338331555)
Shahzad Rodeni Baloch (03458315313)

اپنا تبصرہ بھیجیں