لنڈی کوتل ، شہریوں کو سوشل ڈسٹینسنگ سے متعلق آگاہی دی جا رہی ہے
رپورٹ:۔ عظمت اللہ جان
ڈی پی او خیبر محمد اقبال کی ہدایت پر ایس ایچ او لنڈی کوتل امجد خان شلمانی, ایڈیشنل ایس ایچ او عارف خان, اے ایس آئی قمندان آفریدی اور اے ایس آئی نصیر خان نے لنڈی کوتل بازار میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر سے لوگوں کو آگاہ کر رہے ہے جن میں لوگوں کو ایک دوسرے سے ایک میٹر میں دور رہنے کے لئے گول دائرے بناۓ گئے ہیں اور سوشل ڈیسٹینسنگ کے پیش نظر راستے بند کئے ہیں تاکہ لوگ ایک دوسرے سے دور رہے.
Load/Hide Comments