امریکا میں ہلاکتیں 3 ہزار سے تجاوز کر گئیں
نیویارک :کرونا واءرس کی دنیا بھر میں تباہی جاری امریکا نے متاثرین میں اٹلی اسپین اور چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، امریکا میں بڑھتی ہلاکتوں سے حکام انتہائی پریشان ہیں، امریکا میں کرونا سے متاثرین انتائی بڑے پیمانے پر بڑھ رہے ہیں پیچھلے ایک ہفتے کے دوران لاکھ سے زائد کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔امریکا اب تک اس وباء کو روکنے اور اس کو کنٹرول کرنے میں پوری طرح ناکام دیکھائی دیتا ہے
Load/Hide Comments