تربت،گھر میں گھس کر دو افراد کو قتل کر دیا گیا
ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ شب شاہ آباد آپسر میں فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کردیا۔مسلح افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ دونوں افراد کو رات کے آخری پہر میں گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے مارا گیا،شناخت ثنااللہ اور گنج بخش کے نام سے ہوئی مقتولین کا تعلق آواران سے ہے کچھ عرصہ قبل دونوں نے ہتھیار ڈال دیے تھے
Load/Hide Comments