لورالائی سے 16سالہ لڑکا لاپتہ

لورالائی، 16سالہ لڑکا لاپتہ تفصیلات کے مطابق لورالائی صدر تھانہ میں ایک شخص نے اطلاع دی ہے کہ اس کا بیٹا محمد عمر نامی جس کی عمر تقریبا 16سال ہے، 30جنوری سے لاپتہ ہے اگر اس حوالے سے کسی کو معلوم ہو تو قریبی پولیس سٹیشن یا اس نمر پر اطلاع دیں،
0314-7086613

اپنا تبصرہ بھیجیں