بلوچستان میں مزید 6کیسز، تعداد 158ہوگئی
کوئٹہ:کرونا وائرس بلوچستان میں بھی بتدریج بڑھ رہا ہے، منگل کے روز 6نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد صوبے میں مجموعی تعداد 158ہوگئی، اسی طرح ملک میں مجموعی تعداد 1876 ہوگئی ہے کراچی میں کرونا کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 25ہو گئی
Load/Hide Comments