محکمہ صحت کے ملازمین کی تنخواہوں سے کورونا وائرس فنڈ کے لئے کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کا محکمہ صحت کے ملازمین کی تنخواہوں سے کورونا وائرس فنڈ کے لئے کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان نے محکمہ صحت کے تمام ملازمین کی تنخواہوں سے کورونا وائرس فنڈز کی کٹوتی نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں حکومت نے اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کوتحریری طور پر مراسلے جاری کرکے آگاہ کردیا ہے
Load/Hide Comments