کمسن لڑکی کے اغواء و فروختگی، مرکزی ملزم گرفتار

خضدار (نمائندہ خصوصی)کم سن لڑکی کی اغواء، اور فروختگی کا معاملہ، خضدار سے مرکزی ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل پنجاب کے دیہی علاقے سے ایک لڑکی کو بیہوش کرکے سندھ پہنچا کر فروخت کردی گئی تھی اور بعد ازاں وہ خضدار میں فروخت ہوگئی تھی تاہم انہیں ایک ہفتہ قبل خضدار پولیس نے بازیاب کرکے ورثاء کے حوالہ کیا تھاجبکہ ملزمان کی تلاش شروع کرکے بالاخر مرکزی ملزم احمد خان کو آج سْنّی کے مقام سے گرفتار کرلیا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ھے،

اپنا تبصرہ بھیجیں