لاہور،شادی سے انکار پر لڑکے نے فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کردیا
پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں پیش آیا جہاں لڑکے نے فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکا اورلڑکی آپس میں رشتے دار تھے اور لڑکی کی شادی کہیں اور طے ہوگئی تھی، جس پر ملزم نےلڑکی کےگھر میں گھس کر فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا۔
Load/Hide Comments


