مریم نوازکی صاحبزادی حادثے میں زخمی ہوگئیں

اسلام آباد:مریم نوازکی صاحبزادی حادثے میں زخمی ہوگئیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن)نے ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں بتایا کہ مریم نوازشریف کی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی ہوگئیں، آئی سی یو میں روبہ صحت ہیں۔انہوں نے کہاکہ سر پرشدید چوٹ آنے پر انہیں ہسپتال لیجایا گیا جہاں ان کی سرجری ہوئی،مہرالنسااس وقت آئی سی یو میں ہیں تاہم الحمداللہ اب وہ خطرے سے باہر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں