عابدباکسر کے گھر پر فائرنگ

لاہور:لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں سابق پولیس انسپکٹر عابدباکسر کے گھر پر فائرنگ کی گئی جس کی سی سی ٹی وی بھی منظرعام پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کے گھر پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی، خوش قسمتی سے فائرنگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں