نوکنڈی، ایران سے غیر قانونی طور پر آنے والے 10زائرین گرفتار، خاتون بھی شامل
نوکنڈی،پاک ایران بارڈر پہ لیویز کی کاروائی،ایران سے غیر قانونی راستے داخل ہونے والے دس پاکستانی زائرین گرفتار تفصیلات کیمطابق پاک ایران بارڈر چور راستوں سے غیر قانونی داخلے پہ دس پاکستانی زائرین گرفتار کو لیویز کی گشتی ٹیم نے تحصیلدار نوکنڈی عرفان خلجی کی سربراہی میں 72 لانڈی کے قریب سیگرفتار کرلیا جو کہ پنجاب جانا چائتے تھے ایران سے پاکستانی سرحد عبور کرنے والوں میں ایک عورت بھی شامل ہے گرفتار افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہیں گرفتار افراد کو لیویز کی سیکورٹی میں تفتان قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments