کرونا ، بی ایس او پجار نے اپریل میں منعقد ہونے والے مرکزی کونسل سیشن کو ملتوی کردیا

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں 9,10,11اپریل کو منعقد ہونےوالے مرکزی کونسل سیشن کو کرونا واٸرس کی وبا ٕ پھیلنے سے لاک ڈاون اور غیر یقینی کی سی صورت حال پیدا ہونے کی وجہ سے ملتوی کرتے ہوٸے کہا ہےکہ کونسل سیشن کی اگلی تاریخ مرکزی اجلاس میں تہ کی جاۓ گی ۔مزید کہا کہ کارکنان اپنی تنظیم کاری کو جاری رکھتے ہوۓ تنظیم کو منعظم فعال کرنے کے ساتھ ساتھ حالیہ پھیلنےوالے وبإ کے متعلق آگاٸی دینے کے ساتھ ساتھ اس صورتحال سے پیدا ہونے والی معاشی بدحالی کا مقابلہ کرنے کے لیے ضرورت مند افراد کی مدد کرنے ان کی آواز کواحکام ٕ بالاتک پہچانے میں اپنا کردار ادا کرتےرہیں۔مزید کہا کہ بی ایس او نے ہمشہ سے بلوچ قوم میں شعور آگاٸی علمی جدید ساٸینسی معاشرتی نابرابری استحصالی قوتوں کے خلاف روشن خیالی بلوچ رسم روایات بلوچ ساحل و وساٸل کی پاسداری کی جدوجہد کے ساتھ ساتھ ایسے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ رہی ہے ۔موجودہ کھٹن سخت حالت میں بی ایس او اپنے قوم کی آواز بلند کرنے میں پیش پیش رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں