دبئی ایکسپو 2020ء کو ایک سال کے لیے موخر کرنے کا فیصلہ
دبئی ِایکسپو دبئی 2020 کی انتظامیہ اور اس میں شرکت کرنے والے ممالک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ وہ دْنیا میں پھیلنے والے کرونا وائرس اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد رواں سال کی نمائش کا ایونٹ ملوتی کرنے پرغور کررہے ہیں
Load/Hide Comments