یمن میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر اتحادی طیاروں کی بمباری
صنعاء،یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ عرب اتحادی فوج نے یمن میں تازہ فوجی آپریشن میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں، ڈورن طیاروں کے مراکز اور اسلحہ اور میزائلوں کے گوداموں کو نشانہ بنایا گیا ہے
Load/Hide Comments