فریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد،اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ منگل کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے فریال تالپور کے بچوں کے بینک اکاؤنٹس غیر منجمد کرنے کا حکم دیا
Load/Hide Comments