ہائے اللہ کتنی فکر ہے اپوزیشن کی!مریم نواز کاعمران کے بیان پر طنز

اسلام آباد :اوپن بیلٹ سے سینیٹ انتخابات سے متعلق عمران خان کے بیان پر مریم نواز نے بھی دلچسپ رد عمل میں کہا ہے کہ ہائے اللہ کتنی فکر ہے اپوزیشن کی۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اگر وپن بیلٹ سے سینیٹ انتخابات نہ ہوئے تو اپوزیشن والے ہی روئیں گے اس پر مریم نوازنے ٹویٹر پر عمران خان کے بیان کو شیئر کرتے ہوئے ساتھ دلچسپ انداز اپناتے ہوئے لکھاکہ ’ہائے اللہ کتنی فکر ہے اپوزیشن کی!‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں