مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے تمام اضلاع کے صدور کا اجلاس 7اپریل کو ہوگا
کوئٹہ:پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ نے بروز منگل مورخہ 7 اپریل 2020 صبح 11 بجے صوبائی صدر جنرل عبدالقادر بلوچ کی رہائش گاہ پر تمام اضلاع کے صدور کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے، جس کی صدارت صوبائی صدر جنرل عبدالقادر بلوچ کرینگے، مزکورہ حالات کے مطابق صرف ضلعی صدور اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں دیگر کوئی بھی شخص آنے کی زحمت نہ کریں
Load/Hide Comments