بلوچستان میں 169ہیلتھ کیئر ورکرز کو انسداد کورونا وائرس ویکسین لگا دی گئی

کوئٹہ: بلوچستان میں 169ہیلتھ کیئر ورکرز کو انسداد کورونا وائرس ویکسین لگا دی گئی، محکمہ صحت حکام کے مطابق چین کی طرف سے پاکستان کو ملنے والی سائینو فارم انسداد کورونا وائرس ویکسین بلوچستان میں لگانے کا عمل جاری ہے صوبے کو ابتدائی طور پر 5ہزارویکسین ملی ہیں جن میں سے اب تک کوئٹہ کے ہسپتالوں میں 98،ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں ایک، حب میں تین، ضلع کیچ میں تربت میں 66جبکہ دالبندین میں ایک ہیلتھ کیئر ورکر کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں