سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسکندر حیات نے ن لیگ چھوڑدیا

آزاد کشمیر : پاکستان مسلم لیگ ن کو آزاد کشمیر سے بڑا جھٹکا سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات نے مسلم لیگ ن سے علحیدگی اختیار کر کے مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی آ ل جموں کشمیر مسلم کانفرنس نے سکندر حیات کو جماعت کا سپریم ہیڈ نامزد کر دیاسابق وزیراعظم سکندر حیات مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے بانی رہنما تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں