محکمہ تعلیم میں اسامیوں کے انٹرویو کیلئے وزیراعلیٰ کی قائم کمیٹی کیخلاف کیس دائر کریں گے، امیدوار

خضدار (بیورو رپورٹ) سرداربہادر یونیورسٹی کی خالی اسامیوں پر انٹرویو میں کامیاب شارٹ لسٹ امیدواروں محمد سلمان ساسولی، عبدالمہین لہڑی، زاہد احمد قلندرانی، عبدالرحمان قلندرانی، ..مزید پڑھیں