خضدار، سی پیک روڈ پر مسلح ڈاکوﺅں کا حملہ ، زامیاد گاڑی کو لوٹ فرار، ڈرائیوروں کا سڑک بلاک کر کے احتجاج

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار،فیروز آباد کے علاقے کھیازئی میں سی پیک روڈ پر مسلح ڈاکوو¿ں نے زامیاد گاڑی والے کو لوٹ لیا ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے ..مزید پڑھیں

آواران، محکمہ پی ایچ ای کی غفلت، واٹر سپلائی اسکیموں کے ورک آرڈرز التواءکا شکار، ایکسین کی طویل عدم موجودگی پر عوام پریشان

آواران (عبدالوحید شوہاز)محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (PHE) آواران کی عدم توجہی اور انتظامی غفلت کے باعث گزشتہ ماہ منظوری پانے والی مختلف علاقوں کی واٹر ..مزید پڑھیں

خضدارمیں بڑی پیشرفت زمینداروں کے دیرینہ مسئلہ حل ضلعی انتظامیہ کےسربراہ کی مدبرانہ حکمت عملی زمینداروں نے شٹرڈائون اور پہیہ جام ہڑتال کی کال واپس لے لی

خضدار(بیورورپورٹ)جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان جاری ڈیڈ لاک بالآخر ختم ہو گیا زمیندار ایکشن کمیٹی ضلعی چیئرمین عبدالوہاب غلامانی کی قیادت ..مزید پڑھیں

آواران، محکمہ صحت کی اسامیوں پر دو بار انٹرویوز کے باوجود تقرریاں التواءکا شکار، نوجوانوں میں شدید تشویش

آواران (عبدالوحید شوہاز) ضلع آواران میں محکمہ صحت کی مختلف خالی اسامیوں کے لیے دو مرتبہ انٹرویو کے مراحل مکمل ہونے کے باوجود تاحال کامیاب ..مزید پڑھیں

خضدار،باغبانہ پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ ، گھات لگائے مسلح افرادکی فائرنگ سے ایس ایچ اور سٹی زخمی ،پولیس ذرائع

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار،باغبانہ پولیس تھانے پر مسلح افراد کاحملہ حملہ آوروں نے تھانے کی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی گئی جس کے ..مزید پڑھیں

خضدار، پیشہ ور گداگروں کی تعداد میں اضافہ ، عوام پریشان ،حکومت سے نوٹس لینے کی اپیل

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار شہرمیں پیشہ ور گداگروں اور بھیک مانگنے والے گروہوں کی لاتعداد آمد نے شہریوں کو سخت پریشان کردیاہے مساجد،بینکس،سرکاری دفاتر، بازاروں اور چوک چوراہوں ..مزید پڑھیں