وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت بلوچستان کے 22 ہزار نوجوانوں کا مفت ہنر مندی سیکھنے کا خواب چکنا چور ہوگیا

کوئٹہ (آن لائن) پرائم منسٹر یوتھ اسکلڈ ڈویلپمنٹ پروگرام کے توسط سے بلوچستان کے رجسٹرڈ ہونیوالے 22ہزار نوجوانوں کا مفت ہنر مندی سیکھنے کا خواب ..مزید پڑھیں