بی ایم سی ہاسٹل کمیٹی اور انتظامیہ کی بلوچ طلبہ کے ساتھ دشمنی پر مبنی رویہ ناقابلِ قبول ہے، بی ایس او(شال زون)

کوئٹہ (پ ر)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (شال زون) بولان میڈیکل کالج میں جاری ہاسٹل الاٹمنٹ کے دوران انتظامیہ اور ہاسٹل کمیٹی کی جانبدارانہ پالیسیوں کی شدید ..مزید پڑھیں