میونسپل کمیٹی جھل مگسی اور گنداواہ میں چیف آفیسرز کی عدم تعیناتی، بلدیاتی نظام مفلوج، عوام مسائل سے دوچار

جھل مگسی (انتخاب نیوز) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی 2022ءمیں ہوئے تھے قانون کے مطابق بلدیاتی اداروں کی مدت چار سال ہے بلدیاتی ادارے، ..مزید پڑھیں