ایران کی جانب سے فراہم کردہ 10میگاواٹ بجلی کو مکران ڈویژن میں موجود تمام گرڈاسٹیشنوں کی پروٹیکشن سسٹم کو انٹیکٹ کرنے کیلئے استعمال کیاجاتاہے، ترجما ن کیسکو

کوئٹہ:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک ایران سے مکران کے علاقوں کوبجلی فراہم کرنے والی 132KVجیکی گور۔مند ٹرانسمیشن لائن ..مزید پڑھیں