گرگناڑی کا اغوا، ملزمان سے میر شفیق کا تعلق نہیں،محض رشتہ داری پر الزامات عائد کرنے ہیں تو ایم پی اے سے بھی وہی رشتہ ہے،شہباز قلندرانی

کوئٹہ(این این آئی) جھالاوان عوامی پینل کے مرکزی رہنماء شہباز قلندرانی نے کہا ہے کہ جان محمد گرگناڑی کے اغواء میں جھالاوان عوامی پینل کے ..مزید پڑھیں