اسرائیل کی فلسطین میں پر تشدد کی کارروائیوں کا کوئی جواز نہیں،فضائی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں،انتونیو گوتریس

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے فلسطین پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت کی ہے ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے فلسطینیوں پر اسرائیلی ..مزید پڑھیں