اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کے لواحقین کو سیکورٹی اور ان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات 7 دنوں میں فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مظاہرین کو ہراساں کرنے سے روکنے اور سہولیات فراہم کی درخواست نمٹا دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ ..مزید پڑھیں