وزیراعظم عمران خان،عثمان بزدار،جہانگیرترین اور خسرو بختیار کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور:وزیراعظم عمران خان،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار،جہانگیرترین اور خسرو بختیار کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی ..مزید پڑھیں