چیئر مین سینٹ کا وفاقی وزیر فخر امام سے رابطہ، چاغی، خاران، نوشکی اور واشک میں ٹڈی دل حملے کے باعث فصلوں کو پہنچنے والے نقصان پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وفاقی وزیر برا ئے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام سے رابطہ کیا جسمیں بلوچستان کے اضلاع چاغی، ..مزید پڑھیں