حکومت نے کوئٹہ شہر کے ہوٹلوں کی ٹیکس رجسٹریشن اور پوائنٹ آف سیل سسٹمز کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے ،بلوچستان ریونیو اتھارٹی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان حکومت کا کوئٹہ شہر کے تمام ریستورانوں اور ہوٹلوں کی ٹیکس رجسٹریشن اور پوائنٹ آف سیل (PoS) سسٹمز کی تنصیب کا فیصلہ، ..مزید پڑھیں