بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم پچاس فی صد اضافہ کیا جائے ،ورکرزفیڈریشن

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ورکرزفیڈریشن ( پی ڈبلیو ایف)کے نیشنل ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس زیر صدارت چوہدری عبدالرحمان عاصی چیئرمین پاکستان ورکرزفیڈریشن اسلام آباد میں منعقد ہوا ..مزید پڑھیں