تمپ، شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

تمپ (نامہ نگار) تمپ کے علاقہ کوہاڑ بلوچی بازار میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق کوہاڑ بلوچی بازار میں معمولی تکرار ایک شخص نے اپنی بیوی کو گولی مار دی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں