پی ٹی ایم برطانیہ کے رہنما پاکستان میں گرفتار

اسلام آباد(انتخاب نیوز) پاکستانی نڑاد برطانوی کارکن یوسف علی خان کو بغاوت کے الزام میں پاکستان میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ان پر الزام ہے کہ انھوں نے لندن میں ایک تقریر کے دوران ’ریاست کے خلاف‘ بات کی تھی جسے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا تھا۔یوسف علی خان پشتون تحفظ موومنٹ کی برطانوی برانچ کے سربراہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں