خواجہ آصف کو جیل سے میو اسپتال منتقل کر دیا گیا
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو آنکھوں میں تکلیف کے باعث جیل سے میو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے خواجہ آصف کو جیل حکام میو اسپتال لے کر آئے، خواجہ آصف آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کا کورونا ٹیسٹ بھی کیا گیا۔سی ای او میو اسپتال پروفیسر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی آنکھوں میں سفید موتیا ہے، خواجہ آصف کے ضروری ٹیسٹ ہو رہے ہیں
Load/Hide Comments


