نفرت نہیں پھیلاوآپ کو اچھا پیغام دینا چاہیے تھا، نوبزادہ شاہ زین بگٹی کا فواد چوہدری کو جواب

کوئٹہ، جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لاپتہ بلوچوں کے لواحقین کے احتجاج پر فواد چوہدری کے متنازعہ بیان پر ٹوئٹ کرتے ہوپنجابی ہمارے بھائی ہیں اس وقت بلوچستان میں آباد ہیں ،دہشت گردی الحمداللہ ختم ہو چکی ہے آپکو اچھا پیغام دینا تھا یہ بیان اچھا نہیں ہے ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ نفرت نہیں پھیلاو اس بیان سے غلط پیغام جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں