خضدار، گاڑی سے منشیات برآمد، 2ملزمان گرفتار
خضدار،خضدار لیویز فورس کا اسسٹنٹ کمشنر عبدالمجید سرپرہ کی نگرانی میں منشیات سمنگلروں سمیت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی تیزی سے جاری،زاوہ چیک پوسٹ پر مشکوک گاڑی سے 16کلو گرام اعلی کوالٹی کے چرس برآمد دو ملزمان گرفتارتفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر خضدار عبدالمجید سرپرہ نے نائب تحصیلدار باغبانہ حبیب گچکی کے ہمراہ لیویز ہیڈ کوارٹر خضدار میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر خضدار ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ کی ہدایت پر خضدار میں منشیات سمنگلروں‘منشیات فروشوں‘اسٹریٹ کرائمز‘اشتہاری ملزمان اور سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائی شروع کی گئی ہے
Load/Hide Comments