چوتھی بیوی کی تلاش میں ہوں، 3بیویاں اور 15بچے اکھٹے رہتے ہیں، عبدالرحمان کھیتران

لاہور:بلوچستان کے صوبائی وزیر بہبود آبادی،خوراک اور ویلفیئر سردار عبد الرحمان کھیتران نے چوتھی شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر بہبود آباد ی نے بتایا کہ میری تین بیویاں اور 15بچے ہیں، تینوں بیویاں اور بچے اکٹھے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں تو چوتھی بیوی کی بھی تلاش میں ہو ں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں