سبی۔ تلی روڈ پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ ،گاڑی تباہ
سبی۔ تلی روڈ پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ تفصیلات کے مطابقدھماکے سے تیل وگیس تلاش کرنے والی گاڑی تباہ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے سے سڑک پر تین فٹ کا گہرا گڑھا پڑ گیا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئی
ابتدائی طور پر ریموٹ کنٹرول۔ دھماکہ بتایا جارہا ہے سبی تیل وگیس کی تلاش کرنے والی نجی کمپنی گزشتہ چھ ماہ سے سبی کے مضافات میں تیل و گیس کی تلاش پر کام کررہے تھے
Load/Hide Comments