کیپٹن (ر) صفدر کی 29مارچ تک عبوری درخواست ضمانت منظور
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی ممکنہ گرفتاری کیخلاف مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کی 29مارچ تک عبوری درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی
Load/Hide Comments


