ترک صدر اردگان کے محافظ دستے میں شامل سکیورٹی افسر کی توہین آمیز سلوک پر خودکشی

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردگان کے محافظ دستے میں شامل ایک سکیورٹی افسر نے کام کے دوران میں خود سے توہین آمیز سلوک پر خودکشی کر لی ہے۔ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق متوفی نے اقدام خودکشی سے قبل ایک تحریر چھوڑی ہے اور اس میں لکھا کہ اس کے ساتھ فرائض کی انجام دہی کے دوران میں توہین آمیز سلوک کیا جارہا تھا اور دھمکیاں دی جارہی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں