بن یامین نیتن یاہو کا اسرائیل میں عام انتخابات پھر جیتنے کا دعوی
یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیل میں عام انتخابات پھر جیتنے کا دعوی کردیا،ایگزٹ پول کے مطابق نیتن یاہو 120رکنی پارلیمنٹ میں حکومت بنانے کے لیے درکار کم از کم 61سیٹوں میں سے 52سے 53سیٹیں حاصل کر سکیں گے جب کہ اپوزیشن جماعتوں نے 60 سے زائد سیٹیں حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔بن یامین نیتن یاہو کا اسرائیل میں عام انتخابات پھر جیتنے کا دعوی
Load/Hide Comments


