نشترہسپتال میں کورونا وائرس سے دومریض چل بسے

ملتان:ملتان کے نشترہسپتال میں کورونا وائرس سے دومریض چل بسے۔اتوار کونشترہسپتال سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2مریض انتقال کرگئے جن میں ملتان کے دو شہری 22 سالہ ندیم اور 72 سالہ ذوالفقار احمدشامل ہیں۔نشترہسپتال ملتان کوروناوارڈکے فوکل پرسن ڈاکٹرعرفان نے بتایا کہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 130مریضوں کو ہسپتال لایاگیا جن کے کورونا ٹیسٹ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں