آسٹریلیا میں جنسی اسکینڈل پر کابینہ کے 2 ارکان برطرف
سڈنی:آسٹریلیا میں کابینہ کے دو وزرا کو جنسی اسکینڈل سامنے آنے پر عہدوں سے برطرف کرکے نچلی سطح کی ذمہ داریاں دیدی گئی ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں جنسی اسکینڈل سامنے آنے پر کابینہ کے دو ارکان اٹارنی جنرل کرسچن پورٹر اور خاتون وزیر دفاع لنڈا رینالڈس کو عہدوں سے ہٹادیا گیا وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے یہ اقدام شدید عوامی دباؤ اور ردعمل کے نتیجے میں اْٹھایا
Load/Hide Comments


