لیاقت باغ میں جلسہ کرنے پر جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت پر مقدمہ درج
راولپنڈی:جماعت اسلامی کے خلاف لیاقت باغ میں عوامی اجتماع پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس نے جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت پر مقدمہ درج کردیا۔ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تھانہ سٹی میں یہ ایف آئی آر درج کی گئی جس میں سانڈ سسٹم استعمال کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں
Load/Hide Comments


