کیا آپ مجھے مِس کر رہے ہیں‘ٹرمپ شادی کی تقریب میں پہنچ گئے

فلوریڈا(انتخاب نیوز)امریکہ کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ اس اختتام ہفتہ پر امریکی ریاست فلوریڈا میں ’مار آ لاگو‘ کی تفریحی گاہ پر منعقد ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں شریک ہوئے جہاں انھوں نے جو بائیڈن، چین اور ایران پر کڑی تنقید کی۔شادی کی اس تقریب میں انہوں نے مائیک اپنے ہاتھ میں لیتے ہی سیاسی باتیں شروع کر دیں انھوں نے تقریب کے شرکا سے سوال کیا ‘کیا وہ ان کی کمی محسوس کرتے ہیں۔’ جس کا محفل میں ایک شور اٹھا اور لوگ نے بھر پور طریقے سے اس کا جواب دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں