کوئٹہ میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار
کوئٹہ: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج موسم خوشگوار ہے اور وقفے وقفے سے بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس نے کوئٹہ کے موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے۔ کرونا کے اس تناؤ ماحول میں بارش لوگ کوئٹہ کے بارش اور ژالہ باری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
Load/Hide Comments