امریکہ جرمنی میں پانچ سو اضافی فوجی تعینات کریگا
برلن : امریکہ جرمنی میں پانچ سو اضافی فوجی تعینات کریگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع للوائیڈ نے برلن کے دورے کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے کہا ہم نے ٹرمپ انتطامیہ کا جرمنی سے بارہ ہزار فوجیوں کے جرمنی سے انخلا کے منصوبے پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہماری انتظامیہ پانچ سو اضافی فوجی جرمنی میں تعینات کر کے نیٹو اتحاد کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریگی۔
Load/Hide Comments


