لاہور آپریشن کے خلاف ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال
لاہور :لاہور آپریشن کے خلاف مفتی منیب الرحمان سمیت علمائے کرام کی اپیل پر راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی سمیت ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال ہوئی۔
ہڑتال کے دوران تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند رہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم رہی اور دفاتر میں حاضری متاثر رہی۔ بعض مقامات پر مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگا کر سڑک بند کرکے احتجاج کیا۔پنجاب بھر میں پولیس ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ رہی اور سیکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات رہی۔
Load/Hide Comments


